Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بلغم کی قے (Vomit)سےوضو کیوں نہیں ٹوٹتا

Fatwa no.
326-Web

Question

بلغم کی قے (Vomit) سے وضو کیوں نہیں ٹوٹتا؟

Answer (beginning)

بلغم پاک ہے لہذا وضو نہیں توڑتی، وضو ان چیزوں کے نکلنے سے ٹوٹتا ہے، جو نجس (یعنی ناپاک) ہوں۔ فوائد رضویہ میں ہے: ” یہ کلیہ ہے کہ جو رطوبت بدن سے ہے، اگر نجس نہیں، تو ناقض وضو بھی نہیں“ (فتاوی رضویہ، جلد 1، صفحه 353، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن) امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں: ”کلیہ مذکورہ ضرور ثابت ہے ، لہذا ایسی اشیاء میں علماء برابر ان کی طہارت سے حدث نہ ہونے پر استدلال فرماتے ہیں۔ حلیہ میں ہے: ان کان ای القیئ بلغما لا ينقض لانه طاهر ذكره فی البدائع وغیرہ۔۔ ملتقطا اگر بلغم کی قے ہو ، تو ناقض وضو نہیں اس لئے کہ وہ پاک ہے ، اسے بدائع وغیرہ میں ذکر کیا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.