Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قربانی میں اگر کافر کا حصہ ہو تو قربانی جائز ہوگی؟

Fatwa no.
322-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بڑے جانور میں اگر ایک حصہ کسی کافر کا شامل ہو، تو قربانی کا کیا حکم ہو گا؟

Answer (beginning)

اگر بڑے جانور کے سات حصوں میں سے ایک حصہ بھی کسی کافر کا شامل ہو، تو کسی کی بھی قربانی ادانہ ہو گی۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: گائے کے شرکا میں سے ایک کافر ہے یا ان میں ایک شخص کا مقصود قربانی نہیں ہے، بلکہ گوشت حاصل کرنا ہے ، تو کسی کی قربانی نہ ہوئی“ (بہار شریعت ، حصه 15، صفحه 343 ، مطبوعه مكتبه المدينه) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.