Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قرآن پاک میں ”قف“ کی علامت کس لئے ہوتی ہے؟

Fatwa no.
153-Web
Issued
11 رمضان المبارک 1443ھ / 13 اپریل 2022ء

Question

(دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ دوران قراءت کسی جگہ پر لفظ " قف “ لکھا ہوتا ہے کیا اس جگہ ٹھہر سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

تلاوت کے دوران یہ علامت آجائے تو ٹھہر جانا چاہیے ، اس لیے کہ یہ علامت وہاں استعمال کی جاتی ہے جہاں پڑھنے والے کے ملا کر پڑھنے کا احتمال ہوتا ہے، لہذا اس علامت کے ذریعے اس طرف اشارہ مقصود ہوتا ہے کہ یہاں ملا کر پڑھنے کے بجائے ٹھہر نا چاہیے۔ مفتی باشم صاحب کی کتاب نصاب التجوید میں ہے: ”قف۔ یہ علامت اس طرف اشارہ کرتی ہے کہ یہاں پر ٹھہر جاؤ۔ لہذا ٹھہر جانا چاہیے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.