Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا پھوپھی کو زکوٰۃ دینا جائز ہے؟
- Fatwa no.
- 144-Web
- Issued
- 13 رمضان المبارک 1443ھ / 15 اپریل 2022 ء
Question
(دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا میں اپنی پھوپھی کو تحفے کے نام سے زکوۃ دے سکتا ہوں ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں اگر آپ کی پھوپھی شرعی طور پر زکوۃ کی مستحق ہیں یعنی وہ شرعی فقیر ہیں اور ہاشمی نہیں، تو انہیں زکوۃ کی نیت سے تحفے کے نام پر بھی زکوۃ دی جا سکتی ہے، زکوۃ ادا ہو جائے گی۔ زکوۃ بتا کر دینا کہ یہ زکوة ہے، ضروری نہیں۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: ”و من اعطی مسکینا دراهم وسماها هبة او قرضاونوى الزكوة فانها تجزیہ “ یعنی جس نے مسکین کو دراہم دیے اور اس کو ہبہ یا قرض کا نام دیا اور زکوۃ کی نیت کی تو یہ (نیت) اس کو کفایت کرے گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.