Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا نابالغ پر سجدۂ تلاوت لازم ہوتا ہے

Fatwa no.
318-Web

Question

کیا نابالغ پر سجدہ تلاوت واجب ہوتا ہے ؟

Answer (beginning)

سجدہ تلاوت واجب ہونے کے لئے عاقل و بالغ ہونا شرط ہے، لہذا آیت سجدہ پڑھنے یا سننے سے نابالغ پر سجدہ تلاوت واجب نہیں ہو گا۔ بہارِ شریعت میں ہے: ” آیت سجدہ پڑھنے والے پر اس وقت سجدہ واجب ہوتا ہے کہ وہ وجوب نماز کا اہل ہو یعنی ادایا قضا کا اسے حکم ہو، لہذا اگر کافر یا مجنون یا نابالغ یا حیض و نفاس والی عورت نے آیت پڑھی تو ان پر سجدہ واجب نہیں اور مسلمان عاقل بالغ اہل نماز نے ان سے سُنی تو اس پر واجب ہو گیا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.