Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسجد کی صفائی کے لئے فنائل یا کیمیکل استعمال کرنا کیسا

Fatwa no.
316-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مسجد کی صفائی کے لیے فنائل ، پاؤڈر یا کوئی کیمیکل جس سے فرش اچھا صاف ہو تا ہو وہ استعمال کر سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

ایسا فتائل یا واشنگ پاؤڈر جس میں بدبو نہ ہو ، ان سے مسجد کی صفائی کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ البتہ بد بو دار فنائل یا داشنگ پاؤڈر استعمال کرنا جائز نہیں، کیونکہ مسجد کو بد بو سے بچانا واجب ہے۔ اعلیٰ حضرت رحمتہ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں: "مسجد کو بو سے بچانا واجب ہے ، لہذا مسجد میں مٹی کا تیل جلانا حرام، مسجد میں دیا سلائی سلگانا حرام، حتی کہ حدیث میں ارشاد ہوا: " وان بمرفیہ بلحم نبی “ یعنی مسجد میں کچا گوشت لے جانا، جائز نہیں، حالانکہ کچے گوشت کی بو بہت خفیف ہے، تو جہاں سے مسجد میں بو پہنچے وہاں تک ممانعت کی جائے گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.