Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مکہ میں رہنے والا عمرہ کا احرام کہاں سے باندھے؟
- Fatwa no.
- 314-Web
- Issued
- 11 شوال المکرم 1443ھ / 13 مئی 2022 ء
Question
گا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا مکہ میں رہنے والے شخص کے لئے عمرہ کا احرام حدود حرم سے باہر جاکر باندھنا ضروری ہے؟
Answer (beginning)
مکہ مکرمہ میں رہنے والا شخص اگر عمرہ کرنا چاہتا ہے، تو اس کو حدود حرم سے باہر جاکر احرام باندھناضروری ہو گا۔ حرم کی حدود کے اندر سے احترام نہیں باندھ سکتا، حرم کی حدود کے باہر جہاں سے بھی چاہے احرام باندھ سکتا ہے ، افضل یہ ہے کہ مقام تنعیم یعنی مسجد عائشہ سے احرام باند ھے۔ (ملخص از ستائیس و اجباتِ حج، صفحہ 52، مکتبۃ المدینه، کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftachlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat Dar-ul-Ifta AhleSunnat feedback@daraliftoahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.