Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پیدائش کے بعدآکسیجن میں رکھے ہوئے بچہ کے کان میں اذان کب دی جائے

Fatwa no.
308-Web
Issued
09 شوال المکرم 1443ھ /11 مئی 2022ء

Question

کب دی جائے دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بچے کی پیدائش کے بعد اسے آکسیجن میں رکھا گیا ہے اور فی الحال اس کے کان میں اذان دینا ممکن نہیں، کیا بعد میں اذان دی جاسکتی ہے ؟ کیا تاخیر کا گناہ ہو گا؟

Answer (beginning)

بچے کی پیدائش کے بعد اسے غسل دے کر اذان دے دینی چاہیے اس میں بلاوجہ تاخیر نہیں کرنی چاہئے۔ پوچھی کئی صورت میں اگر فی الفور بچے کے کان میں اذان دینا ممکن ہے ، تو دے دی جائے، ورنہ جب ممکن ہو دے دی جائے، تاخیر کرنے سے بہر صورت گناہ نہیں ہو گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَ سَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daraliftoohlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.