Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

خدا کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں کہنا کیسا؟

Fatwa no.
307-Web

Question

(دعوت اسلامی) یہ جملہ بولنا کیسا کہ ”خدا کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں“ ؟

Answer (beginning)

یہ مقولہ درست ہے مراد یہ ہے کہ اللہ پاک مظلوم کی مدد فرماتا ہے اگر چہ بظاہر کچھ دیر سے ہو۔ قرآنِ پاک میں اللہ رب العالمین کا فرمان ہے : ” وَلَا تَحْسَبَنَّ اللهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّلِمُوْنَ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيْهِ الْأَبْصَارُ ترجمہ کنز العرفان: اور (اے سننے والے !) ہر گز اللہ کو ان کاموں سے بے خبر نہ سمجھناجو ظالم کر رہے ہیں۔ اللہ انہیں صرف ایک ایسے دن کیلئے ڈھیل دے رہا ہے جس میں آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.