Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا غسل کرنے کے بعد وضو ضروری ہے؟
- Fatwa no.
- 137-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص نہایا ہے اور نہانے کے بعد وضو نہ کرے اور نماز پڑھ لے تو کیا ایسا کر سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
اگر اس طرح نہا لیا جائے کہ وضو میں دھوئے جانے والے تین اعضا ( یعنی چہرہ، کہنیوں سمیت دونوں ہاتھ ، ٹخنوں سمیت دونوں پاؤں ) دھل گئے اور کم از کم چو تھائی سر پر پانی بہہ گیا یا مسح کر لیا تو وضو بھی ہو جائے گا، غسل کے بعد دوبارہ وضو کرنے کی حاجت نہیں ہے۔ حدیث پاک میں ہے کہ ”نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم غسل کے بعد وضو نہیں فرماتے “(جامع الترمذي، الحدیث: 107، ج 1، ص 161) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaohlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.