Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا پاکستان سے بغیر احرام کے جدہ جانا جائز ہے؟

Fatwa no.
132-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) پاکستان سے جدہ جانے والے کیلئے احرام باند حناضروری ہے یا نہیں؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں وہ بغیر احرام جدہ جا سکتے ہیں، ان کے لئے احترام ضروری نہیں ہے کیونکہ اولا ان کی نسبت مکہ مکرمہ جانے کی نہیں ہے بلکہ جدہ جانے کی ہے۔ ہاں اگر ان کی نیت پہلے مکہ جانے کی ہوتی اگر چہ کام کی غرض سے ہی جاتے ، تو جدہ سے پہلے میقات سے احرام باندھنا ضروری ہوتا اور نہ باندھنے کی صورت میں دم لازم ہوتا کیونکہ مکہ مکرمہ جانے کے لئے بغیر احرام کے میقات سے گزرنا جائز نہیں ہوتا، اور اگر کوئی میقات کے اندر حرم مکہ کے علاوہ کسی دوسرے مقام کی نیت سے جار ہا ہو تو میقات سے احرام باند ھناضروری نہیں ہوتا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.