Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز میں عورت کا چادر کے اندر ہاتھ رکھنے کا حکم

Fatwa no.
126-Web ::

Question

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں عورت کا ہاتھ ، چادر کے اندر باندھنا کیسا؟

Answer (beginning)

نماز میں عورت کا چادر کے اندر ہاتھ باندھنانہ صرف بلا کراہت جائز ہے، بلکہ خواتین کو اسی طریقے کو اختیار کرنا چاہئے۔ مجمع الانہر میں ہے : ” یجوزادخالهما فی الکمین فی غیر حال التكبير الاول لكن الاولى اخراجهمافی جميع الاحوال هذا في الرجال واما النساء فتجعل يديها في كميھا“ یعنی تکبیر اولی کے علاوہ ہاتھوں کو آستینوں کے اندر رکھنا جائز ہے لیکن تمام حالتوں میں ہاتھوں کو باہر رکھنا اولی ہے۔ یہ مردوں کے لیے ہے رہی عور تیں تو وہ اپنے ہاتھوں کو اپنی آستینوں میں رکھیں گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.