Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں کپڑے کو اندر کی طرف فولڈ کرنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 124-Web
- Issued
- 08 رجب المرجب 1443ھ /10 فروری 2022ء
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں پانچے کو اندر کی طرف فولڈ کرنا بھی مکروہ ہے؟
Answer (beginning)
نماز میں پانچے کو اندر کی طرف فولڈ کرنا بھی کف ثوب ہے اور اسی حالت میں نماز پڑھی تو نماز مکروہ تحریمی ہے اور اس کو دوبارہ پڑھناواجب ہے۔ فتاوی خلیلیہ میں ہے: شلوار کو اوپر اڑس لینا یا اس کے پائنچہ کو نیچے سے لوٹ لینا یہ دونوں صورتیں کف ثوب ۔۔۔ اور نماز اس حالت میں ادا کرنا مکروہ تحریمی واجب الاعادہ کہ دہر انا واجب۔۔۔ اور اصل اس باب میں کپڑے کا خلاف معتاد استعمال ہے (ملتقطا ) ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.