Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میاں بیوی کا ایک دوسرے کو بہن بھائی کہنا ؟

Fatwa no.
121-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر میاں بیوی آپس میں ہنسی مذاق کرتے ہوئے ایک دوسرے کو بھائی ، بہن بولیں تو کیا ان کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

Answer (beginning)

میاں بیوی کا ایک دوسرے کو بہن بھائی کہنا جائز نہیں، ان پر لازم ہے کہ جنسی مذاق میں بھی ایک دوسرے کو بہن بھائی نہ کہیں البتہ اس سے نکاح نہیں ٹوٹتا۔ ردالمحتار میں ہے: ”قوله لزوجته: يااخية مكروه وفيه حديث رواه ابوداود ” أن رسول الله صلى الله عليه وسلم سمع رجلا يقول لامرأته: يا اخية فكره ذلک و نھی عنہ یعنی شوہر کا اپنی بیوی کو بہن کہہ کر پکار نا کہنا مکروہ ہے اس عنہ“ ہے بارے میں ایک حدیث ہے جسے ابو داؤد نے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو سنا کہ وہ اپنی بیوی کو اے پیاری بہن کہہ رہا ہے تو آپ نے اس پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا اور اس کی ممانعت فرمائی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.