Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عورت عدت کے اندر مدنی چینل دیکھ سکتی ہے یا نہیں؟

Fatwa no.
116-Web

Question

کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورت عدت میں مدنی چینل دیکھ کر بیان سن سکتی ہے یا بغیر دیکھے صرف سن سکتی ہے ؟ ایک عورت کا کہنا ہے کہ نامحرم ہیں تو کیسے سنے ؟

Answer (beginning)

عورت عدت کے دوان مدنی چینل دیکھ سکتی ہے، بیانات وغیرہ بھی سن سکتی ہے ، اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ کیونکہ عورت عدت میں ہو یا نہ ہو بہر حال اس کے لئے مردوں کو دیکھنا جائز ہے بشر طیکہ اسے مرد کو دیکھنے سے شہوت کا اندیشہ نہ ہو، اگر شہوت کا ندیشہ ہے تو عدت کے علاوہ بھی جائز نہیں اور عدت میں بھی جائز نہیں۔ یادر ہے ! عدت میں پر دے کے وہی احکام رہتے ہیں جو عدت سے پہلے تھے یعنی غیر محرم سے پردہ ضروری ہے اور محرم سے پر وہ نہیں ہے۔ عدت کا کوئی اسپیشل پر وہ نہیں ہوتا۔ البتہ گھر سے بلا حاجت شرعی نکلنا عدت والی کیلئے جائز نہیں ہو تا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.