Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسبوق نے اپنی ایک رکعت پڑھنے کے بعد قعدہ کرنا تھا مگر نہ کیا اوردوسری پرقعدہ کیا تو کیا حکم ہوگا؟

Fatwa no.
113-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مسبوق کی تین رکعتیں باقی تھیں اور اس نے پہلی رکعت میں قعدہ کرنے کے بجائے دوسری رکعت میں قعدہ کر دیا تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں اگر مسبوق کو تین رکعتیں پڑھنی تھیں اور اس نے بجائے پہلی رکعت کے ، دوسری رکعت میں قعدہ کیا تو یہ بھی استحسانا جائز ہے اور اس کی نماز ہو جائے گی، سجدہ سہو واجب نہ ہو گا اور نہ ہی نماز واجب الاعادہ ہوگی کہ من وجہ یہ پہلی رکعت ہے اور پہلی رکعت میں قعدہ نہیں ہوتا، لیکن بہتر طریقہ یہی ہے کہ مسبوق کو جب تین رکعتیں پڑھنی ہوں تو پہلی رکعت میں ہی قعدہ اولی کرے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.