Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گوبرکپڑوں پرلگ گیا ہو اور اسی حالت میں نماز بھی پڑھ لی تو کیا حکم ہوگا؟
- Fatwa no.
- 110-Web
- Issued
- 09 جمادی الاخریٰ 1443ھ / 13 جنوری 2022ء
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ بے خبری میں عشاء کی نماز ادا کی لیکن جیکٹ پر بھینس کا گوبر لگا ہوا تھا، یہ ارشاد فرمائیں کہ نماز ہو گئی یا دوبارہ پڑھنی ہو گی ؟
Answer (beginning)
گائے بھینس کا گوبر نجاست غلیظہ ہے اور نجاست غلیظہ کپڑوں پر لگے ہونے کی حالت میں پڑھی گئی نماز ہونے یانہ ہونے کی مختلف صورتیں ہیں: (1) اگر نجاست کی مقدار ایک درہم سے زائد تھی تو نماز سرے سے نہیں ہوئی۔ (2) اگر نجاست کی مقدار درہم کے برابر تھی تو نماز کا فرض ادا ہو گیا لیکن پاک کپڑوں میں اس نماز کو دوہر انا واجب مینگنی۔۔ ہے۔ (3) اگر نجاست کی مقدار در ہم سے کم تھی تو نماز ہو گئی۔ البتہ پاک کپڑوں میں دو ہر الینا بہتر ہے۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: ” ہر حلال چوپایہ کا پاخانہ جیسے گائے بھینس کا گوبر ، بکری اونٹ کی یہ سب نَجاستِ غلیظہ ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.