Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ضحوہ کبریٰ کے وقت سجدہ شکر ادا کرنے کا حکم
- Fatwa no.
- 104-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ضحوہ کبری کے وقت سجدہ شکر ادا کرنے سے ادا ہو جائے گا؟
Answer (beginning)
جن اوقات میں نفل پڑھنا مکر وہ ہے ان اوقات میں سجدہ شکر بھی مکروہ ہے، لہذا ضحوہ کبری کے مکروہ وقت میں سجدہ شکر کرنا بھی مکروہ ہے۔ حاشیة الطحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے: ”سجدة الشكر تكره في وقت يكره النقل فيه لا في غیرہ “ یعنی جن اوقات میں نفل پڑھنا مکروہ ہے ان اوقات میں سجدہ شکر بھی مکروہ ہے ،ان کے علاوہ میں نہیں۔ (حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح، صفحہ 149، مطبوعہ کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم عالم الان العلاقات Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaohlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulift…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.