Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایام قربانی میں قربانی نہیں کی تو حکم؟

Fatwa no.
99-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص ایام قربانی میں صاحب نصاب ہو لیکن اس نے لاعلمی کی وجہ سے قربانی نہیں کی تو اب وہ کیا کرے؟

Answer (beginning)

اگر قربانی واجب ہونے کے باوجود قربانی نہ کی اور ایام قربانی گزر گئے تو اب قربانی نہیں کر سکتے البتہ اب اس پر ایسی زندہ بکری یا اس کی قیمت صدقہ کرنا واجب ہے جس میں قربانی کی تمام شرائط پائی جائیں۔ یہ بکری یا اس کی قیمت کسی شرعی فقیر ( مستحق زکوۃ) کو دینا ضروری ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم حمالات العلميت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.