Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فرضوں کی تیسری رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت ملائی تو کیا چوتھی میں بھی ملانا ضروری ہے؟
- Fatwa no.
- 93-Web
- Issued
- 02 جمادی الاخرى 1443ھ / 06 جنوری 2022ء
Question
کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ فرائض کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے ساتھ اور سورت بھی ملالی تو کیا چوتھی رکعت میں صرف سورہ فاتحہ پڑھ سکتا ہے؟
Answer (beginning)
فرائض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب نہیں ہے البتہ منفرد کے لئے افضل ہے کہ فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں بھی سورت ملالے۔ اگر کسی نے صرف تیسری رکعت میں سورت ملائی تو بھی نماز ہو جائے گی، تیسری رکعت میں سورت ملانے سے یہ لازم نہیں کہ چوتھی میں بھی سورت ملائے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) دام الان اهانت www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.