Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کرسی پر بیٹھ کر اشارے سے سجدہ تلاوت ادا کرنے کا حکم؟

Fatwa no.
75-Web
Issued
21 رجب المرجب 1442ھ / 06 مارچ2021ء

Question

(دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جو شخص زمین پر سجدہ ادا کرنے پر قادر نہ ہو تو کیا وہ سجدہ تلاوت کرسی پر بیٹھ کر اشارے سے ادا کر سکتا ہے؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں اگر آیت سجدہ پڑھنے والا شخص مسجد و حقیقی (زمین پر یاز مین سے بلند 9 انچ اونچی کسی سخت چیز ) پر قادر نہیں تو وہ کرسی پر بیٹھ کر اشارے سے سجدہ تلاوت کر سکتا ہے۔ بہار شریعت ، سجدہ تلاوت کے باب میں ہے: ”مرض کی حالت میں اشارہ سے بھی سجدہ ادا ہو جائے گا“۔ (بہار شریعت، جلد: 1، صفحه: 738، مطبوعه مكتبة المدينه ) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.