Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ہمزاد کیا ہوتا ہے؟ کیا ہمزاد جہنمی ہے؟

Fatwa no.
73-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا ہمزاد جہنمی ہے ؟

Answer (beginning)

جب انسان پیدا ہوتا ہے تو اس کے ساتھ ایک شیطان پیدا ہوتا ہے جسے ہمزاد کہتے ہیں، سوائے ایک ہمزاد کے بقیہ ہمزاد اور ابلیس سب کے سب جہنمی ہیں البتہ وہ ہمزاد جو اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر تھاوہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت کی برکت سے مسلمان ہو گیا تھا، وہ جہنمی نہیں۔ حدیث پاک میں ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: ” فضلت على الانبياء بخصلتين كان شیطانی کافرافاعاننی اللہ علیہ حتی اسلم ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.