Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عصر کی نماز کے بعد تلاوت کرنے کا حکم

Fatwa no.
72-Web
Issued
21 رجب المرجب 1442ھ / 06 مارچ2021ء

Question

دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عصر کی نماز کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کر سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

عصر کی نماز کے بعد تلاوت کرنا، جائز ہے۔ البتہ آخری غروب آفتاب سے پہلے والے 20 منٹ میں تلاوت نہ کرنا بہتر ہے ، اس وقت ذکر و درود میں مشغول رہیں، البتہ اگر کسی نے اس وقت میں بھی تلاوت کی تو گناہ نہیں ہے۔ بہار شریعت میں ہے: ”ان ( مکروہ) اوقات میں تلاوت قرآن مجید بہتر نہیں، بہتر یہ ہے کہ ذکر و درود شریف میں مشغول رہے۔ (بہار شریعت،جلد1،صفحہ 455،مكتبة المدينه) وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT www.daruliftaahlesunnat.net f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.