Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جمعہ کی سنتیں عصر کے وقت پڑھنا کیسا؟
- Answered by
- مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2632-Web
- Issued
- 09 جمادی الاخریٰ 1447ھ /01 دسمبر 2025ء علم الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جمعہ کی سنتیں عصر کے وقت میں پڑھنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جمعہ کے فرائض اپنے وقت کے اند ر ادا کر لیے ، کیا جمعہ کے بعد کی سنتیں عصر کا وقت داخل ہونے کے بعد پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں سنتیں نہیں ہوں گی کیونکہ اب ان سنتوں کا وقت نہیں رہا اور ان سنتوں کی قضا بھی نہیں نیز خیال رہے کہ ایسا کرنے کی عادت بنا نا گناہ ہے کیونکہ جمعہ کے فرضوں کے بعد مؤکدہ سنتیں بھی ہوتی ہیں اور سنت مؤکدہ چھوڑنے کی عادت بنانا گناہ ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.