Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قضا روزوں میں دن اور سال متعین نہ کرنا

Fatwa no.
2629-Web
Issued
03 جمادی الاخریٰ 1447ھ / 25 نومبر 2025ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم قنا، روزوں میں دن اور سال کو معین نہ کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی اپنے قضا روزے اس طرح رکھے کہ ہر روزے کی نیت میں دل اور سال کو معین نہ کرے تو کیا اس طرح قضا ادا ہو جائے گی ؟ جواب روزوں کی قضا میں بہتر یہ ہے کہ دن اور سال کی تعیین کی جائے کہ یہ فلاں سال کے فلاں دن کا روزہ ہے ، لیکن یہ لازم و ضروری نہیں، لہذا اگر معین نہ کیا تو بھی قضا روزہ ہو جائے گا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.