Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
W 14417 Najasat Lage Kapre Ko Baghair Nichore Pak Karna
- Answered by
- مولانا رحنا محمد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2665-Web
- Issued
- 02 جمادی الاخر مئی 1447ھ / 24 نومبر 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جو چیز نچوڑنے کے قابل ہو، اس کو بغیر نچوڑے پاک کیا جاسکتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) غیر مرئی نجاست کپڑے پر لگی ہو تو تین بار دھونے اور نچوڑنے سے کپڑا پاک ہو جائے گا۔ سوال یہ ہے کہ کپڑا نچوڑنے کے قابل تو ہے مگر نچوڑنے سے چونکہ کپڑے جلدی خراب ہو جاتے ہیں اس لیے کوئی شخص کپڑا دھو کر بغیر نچوڑے سوکھنے کے لیے پھیلادے ، یونہی دوسری اور تیسری بار کرے، توکیا کپڑا پاک ہو جائے گا یا نچوڑنے کے قابل ہونے کی وجہ سے نچوڑنا ہی ضروری ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.