Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

W 14414 Kya Ashab E Kahaf Ab Bhi Zinda Hain

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا اصحاب کہف اب بھی زندہ ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اصحاب کہف کون تھے ؟ ان کا واقعہ کیا ہے اور کیا اصحاب کہف اب بھی زندہ ہیں ؟ جواب اصحاب کہف اللہ کے نیک بندے تھے جو تقریباً تین سوسال سے زائد عرصہ تک مکمل سوئے رہے ۔ ان کا ذکر قرآن کریم میں موجود ہے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے : اَمْ حَسِبْتَ أَنَّ أَصْحُبَ الْكَهْفِ وَالرَّقِيمِ كَانُوا مِنْ أَيْتِنَا عَجَبًا ) إِذْ أَوَى الْفِتْيَةُ إِلَى الْكَهْفِ فَقَالُوْا رَبَّنَا اتِنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً وَهَيَى لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا (10) فَضَرَبْنَا عَلَى أَذَانِهِمْ فِي الْكَهْفِ سِنِينَ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.