Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اعوان کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
- Answered by
- مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2437-Web
- Issued
- 03 ربیع الاول 1447ء 28 اگست 2025 علم الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے اعوان کو زکوۃ دیتے رہے ، اب کیا حکم ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں نے ایک فتوی پڑھا تھا جس میں لکھا تھا کہ اعوان کو زکوۃ نہیں دے سکتے ۔ ہم اعوان ہیں، جبکہ میں اپنی سگی بہن کو ایک عرصے تک زکوۃ کی مد میں رقم دیتا رہا ہوں ، کیا یہ زکوۃ مجھے دوبارہ ادا کرنی ہوگی ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں آپ کی زکوۃ ادانہ ہوئی، کیونکہ اعوان ہاشمی ہوتے ہیں اور ہاشمی مصرف زکوۃ نہیں، لہذا انہیں زکوۃ دینا ہر گز جائز نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.