Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کنیت کو نام بنانا کیسا؟

Answered by
مولانا عابد عطاری مدنی
Fatwa no.
2436-Web
Issued
05 ربیع الاول 1447ھ / 30 اگست 2025ء علم الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کنیت بطور نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ام بانی ، ام حبیبہ و غیرہ نام رکھنا کیسا ؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ کفتیں ہیں لہذا انہیں بطور کنیت تو رکھ سکتے ہیں مگر بطور نام نہیں رکھ سکتے ، کیا یہ بات درست ہے ؟ جواب ام بانی اور ام حبیبہ اپنی اصل کے اعتبار سے اگر چہ کنیتیں ہیں لیکن بطور نام رکھنا بھی جائزو درست ہے جیسا کہ حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے حضرت ابو سلمہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کی کفیت ہی ان کا نام ہے ۔ فتح الباری میں ہے : "والكنية ماصدرت باب أو أم ترجمہ : کنیت وہ علم ہے جو اب "یا "ام " سے شروع ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.