Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا معنی سمجھے بغیر قرآن پاک سننا بھی عبادت ہے؟

Answered by
مولانا رضا محمد مدنی
Fatwa no.
2533-Web
Issued
22 ربیع الآخر 1447 هـ / 16 اکتوبر 2025. Darulifta Ahlesunnat

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم قرآن سننا بھی عبادت ہے ؟ دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) کیا قرآن پاک کا سننا بھی عبادت ہے اگر چہ اس کا مطلب سمجھ نہ آتا ہو؟ جواب قرآن مجید سننا بھی عبادت ہے اگر چہ اس کے معنی سمجھ نہ آتے ہوں ۔ البتہ معنی سمجھنے کی بھی کوشش کرنی چاہئے اور اس کے لئے قرآن پاک ترجمہ و تفسیر کے ساتھ پڑھنا چاہیئے کہ قرآن پاک کا حق یہ ہے اس کو سمجھ کر پڑھا جائے جیسا کہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ”اعطوا أعينكم حظها من العبادة قيل : يا رسول الله وما حظها من العبادة قال : النظر في المصحف والتفكر فيه والاعتبار عند…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.