Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چہرے اور ہاتھوں پر ویزلین لگی ہو، تو وضو ہوجائے گا؟
- Answered by
- مولانا رضا محمد مدنی
- Fatwa no.
- 2593-Web
- Issued
- 19 جمادی الاولی 1447ھ /11 نومبر 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم چہرے اور ہاتھوں پر ویزلین لگی ہو، تو وضو کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی نے چہرہ اور ہاتھوں پر ویزلین لگائی ہوئی ہو ، تو کیا اس حالت میں وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا ؟ جواب سردی کے اثرات سے بچنے کے لیے جلد پہ جو ویزلین یا کریمز لگائی جاتی ہیں ، وہ عام طور پر جرم دار نہیں ہوتی ، جس کی وجہ سے پانی کے جلد تک پہنچنے میں رکاوٹ بھی نہیں بنتیں، لہذا اس قسم کی کریمز جلد پر لگے ہونے کی حالت میں وضو ہو جائے گا، ان کی چنائی صابن وغیرہ سے دھوکر وضو کرنا ضروری نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.