Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورت کا قاضی بننا شرعاً کیسا ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد کفیل رحنا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2604-Web
- Issued
- 13 جمادی الاولی 1447ھ / 05 نومبر 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا عورت قاضی بن سکتی ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا عورت قاضی بن سکتی ہے؟ جواب عورت کا قاضی بنا جائز نہیں کیونکہ منصب قضاء کی ذمہ داریاں اس عہدے کے تقاضوں اور مکمل شرعی پردے کی رعایت کے ساتھ نبھانا اور وہ بھی بالخصوص موجودہ زمانے میں، تقریباً نا ممکن ہے ۔ نیز حدود و قصاص کے معاملات میں عورت کی گواہی اور فیصلہ معتبر و مقبول نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.