Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
یہ کہنا کہ مجھ پر سارا دن ہنسنا حرام ہے کا شرعی حکم کیا ہے؟
- Answered by
- مولانا عابد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2626-Web
- Issued
- 26 جمادی الاولی 1447ھ / 18 نومبر 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم یہ کہنا کیسا کہ مجھ پر سارا دن ہنسنا حرام ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی کی نماز قضاء ہو جائے اور وہ اپنے آپ سے کہے کہ میں نے نماز قضاء کر دی ہے اب مجھ پر سارا دن ہنسنا حرام ہے ۔ یہ بات بولنے کے بعد وہ اس دن ہنس بھی لے ، تو کیا حکم ہوگا؟ جواب کسی حلال چیز کو اپنے اوپر حرام کرنا شر عاقسم ہے ، اگر اس شخص نے زبان سے مذکورہ الفاظ کہے تھے تو قسم منعقد ہو جائے گی اور اس دن بننے پر قسم ٹوٹ بھی جائے گی جس کا کفارہ دینا ہو گا البتہ اگر زبان سے الفاظ نہیں کیے ، صرف دل میں نیت کی تھی تو قسم نہیں ہوئی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.