Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا شرعی معذور فجر کے وضو سے اشراق و چاشت پڑھ سکتا ہے؟
- Answered by
- مولانا عابد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2625-Web
- Issued
- 21 جمادی الاولی 1447ھ / 13 نومبر 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم شرعی معذور کا فجر کے وضو سے اشراق و چاشت پڑھنا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) شرعی معذور نے فجر کے لیے وضو کیا اسی وضو سے اشراق و چاشت پڑھ سکتا ہے ؟ جواب نہیں پڑھ سکتا، کیونکہ فجر کا وقت ختم ہوتے ہی اس کا وضو ٹوٹ جائے گا۔ بہار شریعت میں ہے : " فرض نماز کا وقت جانے سے معذور کا وضو ٹوٹ جاتا ہے ۔ “ (بہارِ شریعت ، جلد 1، ص386، مکتبۃ المدینه ، کراچی) وَاللَّهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَلٌ وَرَسُوْلُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم مجیب : مولانا عابد عطاری مدنی فتوی نمبر : 2625-Web تاریخ اجرا : 21 جمادی الاولی 1447ھ / 13 نومبر…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.