Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا اپنے استعمال شدہ کپڑے کسی غریب کو دے سکتے ہیں؟

Answered by
مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
Fatwa no.
2621-Web
Issued
22 جمادی الاولی 1447ھ /14 نومبر 2025ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم اپنے پہنے ہوئے کپڑے کسی اور کو دینا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا اپنے استعمال شدہ کپڑے کسی غریب کو دے سکتے ہیں جبکہ وہ اچھی کنڈیشن میں ہیں اور واشنگ پاؤڈر سے دھوئے ہیں ؟ کیا اس پر ثواب ملے گا ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں عاقل بالغ شخص کا اپنے کپڑے کسی غریب کو دینا شرعاً جائزو باعث ثواب ہے اپنے پرانے کپڑے کسی کو دینا بھی صدقہ ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.