Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لڑکی کا نام صفورا فاطمہ رکھنا کیسا نیز اسکی فضیلت ؟
- Answered by
- ابو شاهد مولانا محمد ماجد علی مدنی
- Fatwa no.
- 2607-Web
- Issued
- 28 جمادی الاولی 1447ھ /20 نومبر 2025ء
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم "صفورا فاطمہ " نام رکھنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا لڑکی کا نام "صفورا فاطمہ " رکھ سکتے ہیں؟ جواب فاطمہ حضور سرور کونین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شہزادی سیدہ فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا کا اسم مبارک ہے اور صفورا" حضرت شعیب علیہ الصلواۃ و السلام کی صاحبزادی اور حضرت موسیٰ علیہ الصلوۃ و السلام کی زوجہ محترمہ کا نام پاک ہے ۔ لہذا یہ نام رکھنا جائز و مستحسن ہے کہ حدیث پاک میں نیکوں کے نام پر ہی نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ۔ دونوں نام ملا کر بھی رکھ سکتے ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.