Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بچے کا نام ھُمیل رکھنا کیسا ؟

Answered by
مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
Fatwa no.
2606-Web
Issued
26 جمادی الاولی 1447ھ / 18 نومبر 2025ء

Question

همیل“ نام رکھنا کیسا ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال همیل“ نام رکھنا کیسا ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم عمیل " نام رکھنا کیسا ؟ “ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ھمیل ایک صحابی رسول کا نام ہے ، یہ نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں ۔ اصابہ میں ہے : ”هميل بن الدّمون بن عبيد بن مالك الثقفي بايع النبي صلى الله عليه وآله وسلّم هو وأخوه قبيصة، ذكره ابن ماکول یعنی ہمیل بن دمون بن عبید بن مالک ثقفی نے خود اور ان کے بھائی قبیصہ نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کی ، اس بات کو ابن ماکول نے ذکر کیا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.