Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تین حیض تک حق زوجیت ادا نہ ہونے پر نکاح کا حکم

Answered by
مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
Fatwa no.
2619-Web
Issued
27 جمادی الاولی 1447ھ /19 نومبر 2025ء علم الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم تین حیض تک میاں بیوی حق زوجیت نہ ادا کریں، تو کیا نکاح کمزور ہوتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر میاں بیوی تین حیض تک حق زوجیت ادا نہ کرے تو کیا اس کی وجہ سے ان کا نکاح کمزور ہو جاتا ہے ؟ جواب جب تک نکاح ختم کرنے والی کوئی صورت مثلاً طلاق، خلع، ایلا وغیرہ نہ پائی جائے ، میاں بیوی کے فقط ایک دوسرے سے دور رہنے اور میاں بیوی والے تعلقات قائم نہ کرنے کی وجہ سے نہ نکاح ٹوٹتا ہے اور نہ ہی کمزور ہو تا ہے خواہ یہ دونوں تین حیض ایک دوسرے سے الگ رہیں یا اس سے زیادہ عرصہ ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.