Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا یتیم کا فطرہ کفالت کرنے والے پر لازم ہوگا؟

Answered by
مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
Fatwa no.
2585-Web
Issued
13 جمادی الاولی 1447ھ /05 نومبر 2025ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا قیم نا بالغ بچوں کا صدقہ فطر کفالت کرنے والے بھائی پہچا پر لازم ہوگا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر نابالغ بچے جو غنی نہ ہوں ، ان کے والد اور داد وفات پاچکے ہوں، تو کیا بڑا بھائی یہ چا وغیرہ جوان کی کفالت کر رہے ہوں ، ان پر ان کی طرف سے صدقہ فطر واجب ہوگا ؟ جواب چا اور بھائیوں پر اپنے مال میں سے نا بالغ بھتیجے یا نابالغ بھائی کا صدقہ فطر لازم نہیں ، اگر چہ وہ ان کی پرورش میں ہو ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.