Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کس کا نکاح کس سے ہوگا، کیا یہ پہلے سے لکھا جا چکا ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2601-Web
- Issued
- 22 جمادی الاولی 1447ھ /14 نومبر 2025ء دار الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا یہ لکھا جا چکا ہے کہ کس کا نکاح کس سے ہوگا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا یہ پہلے سے لکھا جا چکا ہے کہ کس کا کس سے نکاح ہوگا ؟ جواب جی ہاں! ہر انسان کی ساری زندگی کی تقدیر لکھی جاچکی ہے اور اسی میں نکاح کرنا یا نہ کرنا بھی شامل ہے نیز یہ بھی لکھا جا چکا ہے کہ اگر نکاح کرے گا تو کس کے ساتھ کرے گا ۔ تاہم ! یادر ہے کہ تقدیر کی مختلف اقسام ہیں جن میں سے کئی چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو اسباب کے تحت اور کوشش سے متعلق ہوتی ہیں مثلاً روزی تو اللہ پاک عطا فرمائے گا جیسا کہ اس کا وعدہ ہے اور جتنا مقدر ہے اتنا رزق ملے گا لیکن اس کے لیے بندے کو اسباب اختیار کرنے کا حکم…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.