Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زکوٰۃ سے سید کا قرض ادا کرنے سے زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟
- Answered by
- مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2599-Web
- Issued
- 25 جمادی الاولی 1447 ھ / 17 نومبر 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم زکوۃ کی رقم سے سید کا قرض ادا کرنے سے زکوۃ ادا ہو جائے گی یا نہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا کسی سید کا قرضہ زکوۃ کی رقم سے اتار سکتے ہیں اور ایسی صورت میں زکوۃ ادا ہو جائے گی یا نہیں ؟ جواب خلوص نیت کے ساتھ سادات کرام کی خدمت اور ان کے ساتھ بھلائی کرنا عین سعادت اور قیامت کے سخت ضرورت و حاجت کے دن ان کے جد امجد، مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے بڑے بڑے انعام و اکرام پانے اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی ملاقات سے مشرف ہونے کا ذریعہ ہے ۔ جسے یہ دولت و سعادت مل سکے اسے محروم نہ رہنا چاہئے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.