Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فرض پڑھنے والی جگہ سنتیں پڑھنے کا حکم

Answered by
مولانا رضا محمد عطاری مدنی
Fatwa no.
2587-Web
Issued
14 جمادی الاولی 1447ھ / 06 نومبر 2025ء دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا سنتیں اسی جگہ پڑھنی ہوں گی جس جگہ فرض ادا کئے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جس جگہ پر فرض نماز ادا کی جائے ، تو کیا سن و نوافل اس جگہ سے ہٹ کر ادا کر سکتے ہیں؟ کیونکہ کسی کا کہنا ہے کہ جہاں فرض ادا کریں سنن و نوافل بھی اسی جگہ ادا کرنے ہوتے ہیں؟ جواب جہاں فرض ادا کئے ، سنتیں اور نوافل بھی وہیں ادا کر سکتے ہیں۔ البتہ اگر کوئی دشواری نہ ہو تو جگہ بدل کر پڑھنا بہتر و مستحب ہے تاکہ زمین کے دیگر حصے بھی عبادت پر گواہ ہو جائیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.