Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اسلام غریبی سے شروع ہوا اور وہیں لوٹے گا - مفہوم حدیث
- Answered by
- مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2581-Web
- Issued
- 02 جمادی الاولی 1447 هـ / 25اکتوبر 2025. كام الافيا الهات
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم دینِ اسلام سے متعلق ایک حدیث کی وضاحت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا ایسی کوئی بات حدیث شریف میں ملتی ہے کہ میرا دین غریبوں سے شروع ہوا اور غریبوں میں ختم ہوگا ؟ جواب حدیث پاک میں یہ مضمون موجود ہے کہ دین غریبی سے شروع ہوا اور جیسا شروع ہوا تھا ویسا ہی پھر ہو جائے گا۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا : "بدأ الإسلام غريبا وسيعود كما بدأ، فطوبى للغرباء“ یعنی اسلام غریبی سے شروع ہوا اور جیسا شروع ہوا تھا ویسا ہی پھر ہو جائے گا۔ غربا کو خوشخبری ہو ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.