Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چہلم کب کرنا ضروری ہے؟
- Answered by
- مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2579-Web
- Issued
- 09 جمادی الاولی 1447ھ / 01 نومبر 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم چہلم پانچویں جمعرات پر کیا جائے یا چھٹی جمعرات پر ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) چہلم پانچویں جمعرات پر کرنا چاہئے یا چھٹی جمعرات پر ؟ جواب ایصالِ ثواب جس دن ، جس وقت بھی کیا جائے وہ ثواب پہنچتا ہے ، اور اس کے لئے لوگوں کی طرف سے جو دن اور تاریخ مقرر کی جاتی ہے ، وہ فقط مسلمانوں کی آسانی کے لئے کی جاتی ہے ، ایسا نہیں ہے کہ ایصالِ ثواب کسی خاص دن ہی کرنا ضروری ہے ، اس سے پہلے یا بعد نہیں کر سکتے ، لہذا چالیس دن سے پہلے یا بعد میں جب بھی آسانی ہو ایصالِ ثواب کیا جا سکتا ہے چاہے پانچویں جمعرات ہو یا چھٹی جمعرات یا کوئی اور دن ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.