Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کھانسی سے بلغم نکلنے پر وضو ٹوٹتا ہے؟
- Answered by
- مولانا رضا محمد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2576-Web
- Issued
- 11 جمادی الاولی 1447ھ /03 نومبر 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کھانسی کی وجہ سے بے اختیار بلغم نکلنے سے وضو کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) شدید کھانسی کی وجہ سے بے اختیار کثیر بلغم نکل آئے ، تو کیا یہ ناپاک ہوگا ؟ اور وضو کا کیا حکم ہوگا ؟ جواب کھانسی کے سبب اگر بلغم منہ سے باہر آجائے، تو یہ ناپاک نہیں، نہ ہی اس کے لگنے سے کوئی چیز ناپاک ہوگی اور اس کی وجہ سے وضو بھی نہیں ٹوٹے گا، اگر چہ وہ بلغم زیادہ ہو، کیونکہ بلغم پاک ہے ، وضوان چیزوں کے نکلنے سے ٹوٹتا ہے ، جو ناپاک ہوں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.