Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا مسبوق قراءت میں ترتیب رکھے گا؟

Answered by
مولانا رضا محمد عطاری مدنی
Fatwa no.
2575-Web
Issued
06 جمادی الاولی 1447ھ / 29 اکتوبر 2025ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مسبوق جب اپنی ایک رکعت پڑھے گا، تو قراءت میں ترتیب کا خیال رکھے گا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جماعت میں اگر کوئی شخص دوسری رکعت میں شامل ہوا، تو جو ایک رکعت امام صاحب کے سلام پھیرنے کے بعد پڑھے گا ، اس میں سورت کی ترتیب کا خیال رکھنا ہوگا یعنی جو امام صاحب نے پہلی رکعت میں سورت پڑھی اس کے بعد والی سورت پڑھنی ہوگی ؟ جواب مسبوق یعنی جس کی ایک یا چند رکعتیں رہ گئی اس پر امام کی قراءت کی ترتیب لازم نہیں یعنی اس پر یہ لازم نہیں کہ وہ امام کی پڑھی ہوئی سورتوں کے بعد والی سورتوں سے قراءت کرے بلکہ مسبوق اس معاملہ میں آزاد ہے جہاں سے چاہے قراءت کرے کیونکہ مسبوق…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.