Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا شیطان سوتے وقت تین گرہیں لگاتا ہے؟

Answered by
مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
Fatwa no.
2596-Web
Issued
16 جمادی الاولی 1447 هـ / 08 نومبر 2025. عالم الافيا اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا سوتے وقت شیطان انسان کو کا نہیں لگاتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کوئی ایسی حدیث پاک ہے کہ شیطان رات کو سوتے ہوئے انسان کا سر میں تین گا نھیں لگا دیتا ہے جو ذکر الہی پر کھلتی ہیں؟ اور کیا آیت الکرسی وغیرہ پڑھ کر سونے سے شیطان یہ گانٹھیں نہیں لگا سکتا ؟ جواب جی ہاں ! یہ حدیث پاک ہے چنانچہ بخاری شریف میں ہے : " يعقد الشيطان على قافية رأس أحدكم اذاهونام ثلاث عقد، يضرب مكان كل عقدة عليك ليل طويل فارقد، فان استيقظ فذكر الله انحلت عقدة، فان توضأ انحلت عقدة، فان صلی انحلت عقده، فأصبح نشيطأطيب النفس، والا أصبح خبيث النفس كسلان “ ترجمہ : جب تم میں سے کوئی سوتا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.