Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا مقتول کی روح بھٹکتی ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا نا حق قتل کئے جانے والے لوگوں کی روحیں بھٹکتی رہتی ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جن لوگوں کو ناحق قتل کر دیا ہے کیا ان کی روحیں بھٹکتی اور تنگ کرتی ہیں ؟ جواب اس کی کوئی حقیقت نہیں ۔ مرنے کے بعد روحیں نہ بھٹکتی ہیں اور نہ ستاتی ہیں، خصوصاً خبیث روحیں یعنی غیر مسلموں کی روحیں ، کہ وہ قید میں ہوتی ہیں، کہیں نہیں جا سکتیں ، جبکہ مسلمان کی روح اگر چہ آزاد ہوتی ہے اور بعض مقامات پر آتی جاتی ہے لیکن یہ آنا جانا بھٹکنے والا آنا جانا نہیں ہے بلکہ احادیث مبارکہ کے مطابق مسلمان کی روح خاص راتوں میں اپنے گھر والوں کے پاس آکر ان سے ایصال ثواب کا مطالبہ کرتی ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.