Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا بریشاہ نام رکھنا جائز ہے؟

Answered by
مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
Fatwa no.
2450-Web
Issued
18 ربیع الاول 1447ھ /12 ستمبر 2025ء

Question

99

Answer (beginning)

سوال 99 بسم الله الرحمن الرحيم بریشاہ “ نام رکھنا کیسا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بریشاه " نام رکھنا کیسا ؟ جواب بریشاہ ایک مجہول اور غیر معروف لفظ ہے، یہ نام نہ رکھا جائے ۔ شریعت مطہرہ نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور با معنی ہونا چاہیے ۔ لڑکوں کے نام اگر انبیائے کرام علیہم الصلاۃ والسلام اور سلف صالحین رحمۃ اللہ علیہم کے نام پر ہوں تو اچھا ہے کہ ان کے ناموں کی برکتیں حاصل ہوں گی ۔ اور بچوں کے نام نیک صالحات بیبیوں کے نام پر رکھیں ۔ ناموں کے احکام جاننے کے لیے مکتبہ المدینہ کی کتاب "نام رکھنے کے احکام کا مطالعہ فرمائیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.