Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
آخری وقت میں بغیر وضو نماز پڑھنے کا شرعی حکم اور اس کی قضا
- Answered by
- مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2449-Web
- Issued
- 15 ربیع الاول 1447ھ /09 ستمبر 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم آخری وقت میں بلا وضو نماز پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟ دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) سفر سے میں واپس آیا تو بھی عصر کی نماز کا وقت تھا کھانا کھانے کے بعد جب میں نے دیکھا تو نماز کا وقت ختم ہونے میں پانچ منٹ باقی تھے ، میرا اوضو بھی نہیں تھا میں نے بغیر وضو کے عصر کی نماز ادا کر لی اور ادا کرتے ہوئے وقت بھی گزر گیا اب کیا مجھے اس کا گناہ ہوگا یا نہیں اور کیا یہ نماز مجھے دوبارہ ادا کرنا پڑے گی ؟ جواب بغیر وضو نماز پڑھی تو وہ نماز سرے سے ادا ہی نہ ہوئی ہے کہ نماز کی بنیادی شرائط میں سے ایک شرط طہارت بھی ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.